Main

Welcome to Hassan Rahman's Blog

حسن رحمٰن کے بلاگ میں خوش آمدید 

اسلام وعلکیم،
ہمارے اس ویب سائٹ کو بنانے کے دو مقاصد ہیں
١. ہمارے بہت سے دوست ہیں جن کو آٹومیشن سیکھنے کا بہت شوق ہے. یا تو ان کے پاس سرٹیفکیشن کرنے کے پیسے نہیں ہوتے یا پھر ان کو کوئی سکھانے والا نہیں ملتا.

٢. ہمارے بہت سے ڈپلومہ ہولڈر دوست انگلش نہ آنے کی وجہ سے آٹومیشن کے فیلڈ میں آگے نہیں بڑھ پاتے.

لہٰذا ہم نے انڈسٹریل آٹومیشن کو اردو میں سکھانے کا منصوبہ بنایا تاکہ دونوں مقاصد حاصل کیے جا سکیں.
امید ہے آپ کو ہماری یہ کاوش پسند آے گی.