Friday 26 June 2015

Introduction to Automation Blog

اسلام وعلکیم،
میرے اس ویب سائٹ کو بنانے کے دو مقاصد ہیں:
١. میرے بہت سے دوست ہیں جن کو آٹومیشن سیکھنے کا بہت شوق ہے. یا تو ان کے پاس سرٹیفکیشن کرنے کے پیسے نہیں ہوتے یا پھر ان کو کوئی سکھانے والا نہیں ملتا.
٢. میرے بہت سے ڈپلومہ ہولڈر دوست انگلش نہ آنے کی وجہ سے آٹومیشن کے فیلڈ میں آگے نہیں بڑھ پاتے.
لہٰذا میں نے انڈسٹریل آٹومیشن کو اردو میں سکھانے کا منصوبہ بنایا تاکہ دونوں مقاصد حاصل کیے جا سکیں.
امید ہے آپ کو میری یہ کاوش پسند آے گی. 

No comments:

Post a Comment